Naik Hukmaran | نیک حکمران ملک کے لیئے خیرو برکت کا باعث ہوتے ہیں ؟ | @A...
Naik Hukmaran | نیک حکمران ملک کے لیئے خیرو برکت کا باعث ہوتے ہیں ؟ | @AzmiVoice
#naikhukmaran #azimulzafar @pakistankehukmaran
---------------------------------------------------------------------------------------------------------------------------------------
حضرت علی ؓ کاکیاخوبصورت قول ہے ملک نظام کفرکے ساتھ قائم رہ سکتے ہیں لیکن جس ملک میں عدل وانصاف نہ ہووہ قائم نہیں رہ سکتا۔نیک اورعادل حکمران اپنے ملک کوعدل اورانصاف سے بھردیتاہے۔ وہی حکمران عدل وانصاف قائم کرسکتاہے جوخودعادل ہو،مسلمان ہو،نیک ہو،اس کے دل میں اللہ کاڈرہو۔عادل حکمران کی اللہ کے ہاں بہت قدرومنزلت ہے اس کے لیے بہت بڑا اجر ہے۔عادل حکمران قیامت کے دن اللہ کے سائے میں ہوگا جس دن کسی کو سایہ نہیں ملے گا۔نبی کریم کا فرمان ہے سات قسم کے افراد قیامت کے دن اللہ کے عرش کے سائے میں ہوں گے۔ان میں سے ایک امام عادل ہے جو قیامت کے دن اللہ کے دائیں جانب نور کے منبر پر ہوں گے جو کہ اپنی حکومت اور گھر میں عدل وانصاف کرتے تھے۔
اگر حکمران نیکی اورتقوی کے مطابق حکومت کرتا اور عدل قائم رکھتاہے تو اس کے لیے بہت بڑا اجر ہے۔ رسول کا فرمان ہے امام ڈھال ہے جس کی آڑ میں قتال کیا جاتا ہے اور دفاع ہوتا ہے اگر وہ تقوی اور عدل سے حکومت کرتا ہے تواس کے لیے اجر ہے اور اگر اس کے مطابق حکومت نہیں کرتا تو اس کے لیے عذاب ہے۔نیک حکمران قوموں اورملکوں کے لئے خیراوربرکت کاباعث ثابت ہوتے ہیں۔ان کی وجہ سے اللہ قوموں،ملکوں اورخطوں پراپنی رحمتیں اوربرکتیں نازل فرماتے ہیںجیساکہ رسول کافرمان ہے امام عادل کی کوئی دعا ردّ نہیں ہوتی اس لیے کہ اللہ کے ہاں اس کی قدومنزلت اور عزت ہوتی ہے۔اسلام میں حکمرانی کامنصب جاہ وحشمت اورحصول منفعت کاباعث نہیں بلکہ کانٹوں کی سیج اوربھاری ذمہ داری ہے۔اسلام نے حکمران پرکچھ ذمہ داریاں عائدکی ہیں جنہیں پورا کرنا اس کے لیے لازم ہوتا ہے اس کے ذمہ رعایاکے حقوق ہیں جو اس نے اداکرنے ہوتے ہیں۔اسلام نے مسلمان حکمران پرجوذمہ داریاں عائدکی ہیں ان میں سے چندایک یہ ہیں۔
مسلمان حکمران کی پہلی ذمہ داری ہے حق اور عدل کا قیام ، لوگوں کے تنازعات معاملات انصاف کے ساتھ نمٹانا ،اللہ کی شریعت کو نافذ کرنا اور شرعی احکام کے مطابق حدود کا نفاذکرنا۔رسول کافرمان ہے اللہ حاکم یا قاضی کے ساتھ ہوتا ہے جب تک وہ ظلم نہ کرے جب حکمران ظلم کرتاہے تو اللہ اس کو اس کے نفس کے حوالے کردیتا اورپھراللہ اس کے معاملات سے بری ہوجاتا ہے۔ابوذر ؓ کہتے ہیں میں نے ایک دن نبیسے پوچھا آپ مجھے کیوں کسی سرکاری کام پر نہیں لگاتے آپ نے فرمایا :ابوذر تم ایک کمزور آدمی ہواور یہ عہدے قیامت کے دن حسرت وندامت کا سبب ہوں گے سوائے اس کے جس نے اسے حق کے ساتھ لیا اور جوذمہ داریاں اس ڈالی گئی تھیں وہ اس نے ادا کردیں۔ہمارے اسلاف کایہی طریقہ تھاوہ سرکاری عہدوں سے بچاکرتے تھے۔ امام شافعیؒ نے مامون کے کہنے کے باوجود قاضی کا عہدہ نہیں لیا۔امام ابوحنیفہ رحمہ اللہ نے منصور کی حکومت میں قاضی القضاةکا عہدہ قبول نہیں کیا اس طرح کے اور بھی بہت سے اکابر ہیں۔
===========================================================================
Welcome To Azmi Voice
This Channel purpose is to entertain you with some important, interesting and knowledge able facts & contents of the world
Our team is constantly working hard and trying to making the videos better and more inspiring for you.We need your constant support to get going better and better. Feel free to comment box for any queries/suggestions/problems .We would love and like to hear from you.If you have enjoyed video, do not forget to SUBSCRIBE on YouTube and share among your family, friends and contacts.
___________ THANK YOU FOR WATCHING _________
Written,Editting & voice BY AZIM.UL.ZAFAR AZMI
https://www.facebook.com/azimulzafaraz
Subscribe Our Second Channel
https://www.youtube.com/c/AzmiDiaryAZ
-----------------------------------------------------------------------------------
DISCLAIMER.................
I am not owner of any content which i used in my video all resource like picture or video from google or any other helpful site which help us to explain our video nicely or deeply so i credit to my all work to google or any other sites . if i used any other's content then i will definitely credit to him thanks i hope all owner understand to me if i used some content in my videos thanks again to all owners .
------------------------------------------------------------------------------------------------------------
SOCIAL MEDIA LINKS.....................
Like Comment Share Every Video
Plz Give Us Your Support Subscribe & Share Our Channel
http://www.youtube.com/c/azmivoice
follow us on facebook
https://www.facebook.com/azmivoiceav
follow us on twitter
https://twitter.com/azimulzafarazmi
follow us on instagram
https://www.instagram.com/azimulzafar...
follow us on tiktok
https://www.tiktok.com/@azimulzafarazmi
follow us on blog
https://azimulzafar.blogspot.com
--------------------------------------------------------------------------------------------------------
HASH TAGS
#azmi #azmivoice #azmidiary #azimulzafar #azimulzafarazmi #azmivoiceav #azimulzafaraz
---------------------------------------------------------------------------------------------------------------------------------
Things I use:
Video Editor – Window Movie Maker+Filmora
Software for audio recording- Audacity
THANK U
( azimulzafar@gmail.com )
Comments
Post a Comment