وہ اردو کی استانی تھی شوخ چنچل مستانی تھی میرے شعرو سخن سے لگائو تھا اس کو پہلو میں بیٹھا کر میر کی غزلیں گنگناتی تھی جب بھی وہ غالب کی غزلوں کی تشریح کرتی میری داستان حیات سے ایک ورق سناتی تھی انقلابی سوچ کی حامل تھی وہ جالب کی نظموں کا ردیف قافیہ دہراتی تھی اردو پر اس کو مکمل عبور حاصل تھا پر وہ ساحر کو پڑھتے ہوئے گھبراتی تھی میرے سنگ ایم اے اردو کیا تھا اس نے وہی مجھ کو پیار سے عزمی بلاتی تھی
وہ اردو کی استانی تھیشوخ چنچل مستانی تھی
میرے شعرو سخن سے لگائو تھا اس کو
پہلو میں بیٹھا کر میر کی غزلیں گنگناتی تھی
جب بھی وہ غالب کی غزلوں کی تشریح کرتی
میری داستان حیات سے ایک ورق سناتی تھی
انقلابی سوچ کی حامل تھی وہ
جالب کی نظموں کا ردیف قافیہ دہراتی تھی
اردو پر اس کو مکمل عبور حاصل تھا
پر وہ ساحر کو پڑھتے ہوئے گھبراتی تھی
میرے سنگ ایم اے اردو کیا تھا اس نے
وہی مجھ کو پیار سے عزمی بلاتی تھی
#azmi #azmidiary #azmivoice #azimulzafar #azimulzafarazmi #azmivoiceav #azimulzafaraz
#poetry #shayari #urdupoetry #urdushayari #quotes #urduquotes #azmipoetry #azmiquotes #azmishayari #whatsappstatus #whatsappstatusshayari
Subscribe our YouTube channel
https://www.youtube.com/c/AzmiVoice
Subscribe our Second YouTube channel
https://www.youtube.com/c/azmidiary
Follow our Facebook Page
https://www.facebook.com/azmivoiceav
Follow on instagram
https://www.instagram.com/azimulzafarazmi
Follow on Twitter
https://twitter.com/azimulzafarazmi
Follow on TikTok
https://www.tiktok.com/@azimulzafarazmi
Comments
Post a Comment