!!! آخری بارش تیرے سنگ بارشوں کے دن چل رہے ہیں ویران سنسان سڑک پر تیرا ہاتھ پکڑے بھی ہم اجنبی سے چل رہے ہیں کیا فرق پڑتا ہے تیرے قُرب سے جب دلوں میں فاصلے بڑھ رہے ہیں بارش تیری پسند بھی ہے اور میری بھی بھیگ رہے ہیں دونوں پر اندر سے جل رہے ہیں چلو بس اب رستہ بدل لیتے ہیں میں ڈگمگا رہا ہوں ارادے کمزور پڑ رہے ہیں عزمی
!!! آخری بارش تیرے سنگبارشوں کے دن چل رہے ہیں
ویران سنسان سڑک پر تیرا ہاتھ پکڑے بھی
ہم اجنبی سے چل رہے ہیں
کیا فرق پڑتا ہے تیرے قُرب سے
جب دلوں میں فاصلے بڑھ رہے ہیں
بارش تیری پسند بھی ہے اور میری بھی
بھیگ رہے ہیں دونوں پر اندر سے جل رہے ہیں
چلو بس اب رستہ بدل لیتے ہیں
میں ڈگمگا رہا ہوں ارادے کمزور پڑ رہے ہیں عزمی
#azmi #azmidiary #azmivoice #azimulzafar #azimulzafarazmi #azmivoiceav #azimulzafaraz
#poetry #shayari #urdupoetry #urdushayari #quotes #urduquotes #azmipoetry #azmiquotes #azmishayari #whatsappstatus #whatsappstatusshayari
Subscribe our YouTube channel
https://www.youtube.com/c/AzmiVoice
Subscribe our Second YouTube channel
https://www.youtube.com/c/azmidiary
Follow our Facebook Page
https://www.facebook.com/azmivoiceav
Follow on instagram
https://www.instagram.com/azimulzafarazmi
Follow on Twitter
https://twitter.com/azimulzafarazmi
Follow on TikTok
https://www.tiktok.com/@azimulzafarazmi
Comments
Post a Comment