Maulana Muhammad Bakhsh Muslim Biography | Maulana Muslim BA | Muslim Mo...
Maulana Muhammad Bakhsh Muslim Biography | Maulana Muslim BA | Muslim Mosque Lahore Urdu @AzmiVoice #maulanamuhammadbakhshmuslim #maulanamuhammadbakhshmuslimbiography #maulanamuslimba ----------------------------------------------------------------------------------------------------------------------- مولانا محمد بخش مسلم مبلغ اسلام مجاہد تحریک پاکستان لاہور کی مسلم مسجد کے بانی اور خطیب تھے۔ محمد بخش مسلم کی ولادت 22 جمادی الاول 1304ھ 18 فروری 1887ء کو چھتہ بازار اندرون لاہور میں ایک متوسط گھرانے میں میاں پیر بخش کے گھر میں ہوئی۔ محمد بخش مسلم بڑے اچھے خطیب تھے قیام پاکستان سے قبل مغربی اور جنوبی ہند سے مدعو کیے جاتے تھے۔ انہوں نے لاہور اور پنجاب کے مختلف شہروں میں مسلم لیگ کو مقبول بنائے جانے میں بڑا نمایاں کردار ادا کیا تھا۔1924-25ء میں شدھی کی تحریک زوروں پر تھی، دیو سماج اور ہندو مہاسبھا کے مبلغوں نے کوچہ ڈوگراں لاہور کے چند مسلمانوں کو شدھی کر لیا (ہندوکرلیا) اس سانحہ سے پورا لاہور متاثر ہوا۔ چنانچہ اہل لاہور نے مولانا محمد بخش مسلم سے اپیل کی کہ وہ میدان میں اتریں اور اسل...